Thursday, January 2, 2025
ہومBusinessٹیکس فراڈ کیس: ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف بی آر...

ٹیکس فراڈ کیس: ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف بی آر کے حوالے


ــــ فائل فوٹو

کسٹم اینڈ ٹیکسیشن کورٹ نے ٹیکس فراڈ کیس میں ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف بی آر کے حوالے کر دیا۔

عدالت میں1 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس فراڈ کے کیس کی سماعت ہوئی۔

ایف بی آر کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ ملزم کو گزشتہ روز ایف بی آر اینٹلیجنس نے گرفتار کیا تھا۔

ایف بی آر نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ ملزم جعلی اور فلائنگ انوائسز بنانے میں ملوث ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں