Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر

ٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر



(عمیر عظمت)ٹیکس گزاروں کیلئے اچھی خبر ،ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

ایف بی آر نے کہاہے کہ ٹیکس گزار جولائی کی سیلز ٹیکس ریٹرن 23 اگست تک جمع کروا سکیں گے ،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا گوشوارہ بھی 23 اگست تک جمع کروایا جا سکے گا ،اس سے قبل گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 اگست تھی۔

یہ بھی پڑھیں: باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں