Friday, December 27, 2024
ہومBusinessٹیکس گزاروں کے لیے اچھی خبر ! ایف بی آر نے بڑا...

ٹیکس گزاروں کے لیے اچھی خبر ! ایف بی آر نے بڑا اعلان کر دیا



(24 نیوز) ٹیکس گزاروں کے لیے اچھی خبر آ گئی، ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن  جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ریٹرن  جمع کروانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی، ٹیکس گزار مارچ کی   ریٹرن 22 اپریل تک جمع کروا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

خیال رہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث ٹیکس گزاروں اور ٹیکس بارش نے ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں