Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessٹیکس گوشواروں میں ریکارڈ اضافہ

ٹیکس گوشواروں میں ریکارڈ اضافہ



اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ) حکومت اور ایف بی آر کی  حکمت عملی کام کر گئی  ٹیکس گوشواروں میں سو فیصد اضافہ ہو گیا ۔

“جنگ ” کے مطابق  ایف بی آر کے سابق ممبر لینڈ ریونیو آپریشن‘ ممبر آئی آر پالیسی اور ڈائریکٹر جنرل براڈننگ آف ٹیکس بیس رحمت اللہ نے مالی سال 2023-24ء کے ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں ایک سو فیصد سے بھی زیادہ اضافے پر افسروں و سٹاف کو مبارکباد دی اور  کہا کہ  مالی سال 2022-23ء میں 30ستمبر 2023ء تک ساڑھے سولہ لاکھ ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے تھے مگر 30ستمبر 2024ء کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 35سے 37لاکھ اور اس سے بھی زیادہ ٹیکس گوشوارے جمع ہو گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں