اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کوآذربائیجان سے مزیدایل این جی خریدنے میں کامیابی مل گئی،پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےحکومتی سطح پرمعاہدے کےتحت آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکارسےایل این جی کا دوسرا کارگوخرید لیا،دوسرے کارگوکے ذریعےایل این جی کی فراہمی آئندہ ماہ فروری میں ہوگی-