Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری رہا۔
مارکیٹ 484 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 703 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔دن بھر مجموعی طور پر 355 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔مارکیٹ میں 46 کروڑ 1 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 63ہزار929 جبکہ کم ترین سطح 63ہزار42 پوائنٹس رہی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں