Friday, December 27, 2024
ہومBusinessپاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا


فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا ہے۔

100 انڈیکس 75 ہزار 79 پوائنٹس کی سطح پر ہے، 100 انڈیکس میں 547 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

ماہر معاشیات محمد سہیل نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہنڈریڈ انڈیکس رواں سال دسمبر تک 87 ہزار ہوگا۔

محمد سہیل نے کہا ہے کہ 100 انڈیکس 75 ہزار سے اوپر ہے، بیرونی خریداری انڈیکس کی اس نئی بلندی کی وجہ ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ایم ایس سی آئی نے اپنے عالمی انڈیکسوں کا جائزہ لیا ہے، ہماری ایک کمپنی کو شامل کیا گیا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کا انڈیکس میں حصہ بھی بڑھے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں