Monday, December 23, 2024
ہومBusinessپاکستان اسٹاک ایکسچینج 28 مئی کو بند رہے گا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 28 مئی کو بند رہے گا



( 24نیوز)عام تعطیل کے نوٹیفکیشن کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج نے بھی کل چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسیچینج  کے ترجمان نے کہا ہے کہ 28 مئی کو عام تعطیل کے سبب  سٹاک ایکسچینج بند رہے گاجبکہ  تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے 28 مئی کو ( کل ) یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈسٹری کے فروغ کے اہداف کے حصول میں ناکامی پرمریم نواز برہم، سربراہ اور بورڈز تبدیل





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں