Monday, January 6, 2025
ہومBusinessپاکستان سٹاک ایکسچنج میں ایک روزہ مندی کے بعد مثبت اختتام

پاکستان سٹاک ایکسچنج میں ایک روزہ مندی کے بعد مثبت اختتام



(ایاز رانا) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد مثبت اختتام ہوا ہے ۔

100 انڈیکس میں 515 پوانٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی ہے ،100 انڈیکس 78 ہزار 260 کی سطح پر بند ہوا ،آج کاروبار کے دوران 14 ارب مالیت کے 55 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں