Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessپاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی 95 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

پاکستان سٹاک ایکسچنج میں تیزی 95 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی



(24 نیوز) کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، سٹاک مارکیٹ میں 95 ہزارپوائنٹس کی حد بحال ہوگئی ہے۔

کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچنج زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس پہلی بار 95 ہزار 300 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک 94 ہزار 763 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : مرغی کا گوشت سستا ، انڈے مزید مہنگے ہوگئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں