Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessپاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندیدن بھر کی مجموعی صورتحال بارے جانیے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندیدن بھر کی مجموعی صورتحال بارے جانیے



پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،دن بھر کی مجموعی صورتحال بارے جانیے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان رہا۔مارکیٹ 1039 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار 773 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق  دن بھر مجموعی طور پر 347 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 72 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 253 کے شیئرز میں کمی ہوئی ، مارکیٹ میں 10 ارب 51 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کی لین دین ہوئی۔

مجموعی طور پر مارکیٹ کی بلند ترین سطح 63ہزار792 جبکہ کم ترین سطح 62ہزار717 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں