Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان



(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار  کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا۔

 مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 172 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100 انڈیکس 90 ہزار 459 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی واقع ہوئی ہے،ڈالر 277.79 روپے سے کم ہوکر 277.75 روپے پر ٹریڈ  ہوا ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں