Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندیڈالر کی قدر میں بھی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندیڈالر کی قدر میں بھی کمی



 (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا، 530 پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 77 ہزار 938 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 927 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 78 ہزار 469 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ہوئی جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں