Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessپاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کمی



(ایاز رانا)عالمی منڈی میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا   55ڈالر کمی سے  2552ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا  5500 روپے سستا ہوگیا،پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 66ہزار 400  روپے ہو گئی،دس گرام سونا 4716 روپے سستاہوکر  2 لاکھ 28ہزار 395  روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت  3250 روپے پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں:روپے نے ڈالر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، قیمت میں پھر کمی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں