Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessپاکستان میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی کہاں؟

پاکستان میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی کہاں؟


—فائل فوٹو

ادارۂ شماریات پاکستان نے سیمنٹ کی بوری کا ملک گیر دام جاری کر دیا۔

ادارۂ شماریات پاکستان کے مطابق گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی 1340 روپے کی ہو گئی۔

گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری کا بھاؤ ایک سال میں 17.50 فیصد بڑھا ہے۔

ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 1300روپے رہی۔

ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی قیمت 1 سال میں 15 فیصد بڑھی ہے۔

ملک کے جنوبی حصے میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 3.5 فیصد اضافے سے 1204 روپے ہے۔

کراچی میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت 20 جون کو 1166 روپے تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں