Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessپاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسو سی ایشن کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا...

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسو سی ایشن کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان



(ارشاد قریشی)پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسو سی ایشن نے کل ملک بھر میں کل ہڑتال کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری طارق نبیل کا کہنا تھا کہ کل آزاد کشمیر ،ہزارہ ،کے پی کے ،نادرن ایریا ،پنجاب جانے والے مال بردارٹرک اور کنٹینرز بند رہیں گے،ہر قسم کی مال برداری لوڈنگ ان لوڈنگ بند کردی گئی ہے ،ہڑتال کسٹمز موٹروے پولیس کے چالان ،ٹول ٹیکس میں اضافے،ہائی ویزپر ڈکیتیوں اورکچےکے ڈاکوؤں سے تحفظ کی فراہمی کیلئے ہے  طارق نبیل نے مطالبہ کیا کہ  ایکس لوڈ پر ٹھیکیداری نظام کو فوری ختم کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں