خنجراب(آئی ا ین پی ) پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرد موسم اور برف باری کے باعث 4 ماہ سے بند پاک چین خنجراب سرحد کو تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ سرحد کھلنے سے دو طرفہ تجارت اور سیاحت کا آغاز ہوگا۔