Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessپنجاب اسمبلی: بجٹ 24-2023ء کی آج منظوری، ارکان کی آمد جاری

پنجاب اسمبلی: بجٹ 24-2023ء کی آج منظوری، ارکان کی آمد جاری


پنجاب اسمبلی—فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری آج دی جائے گی۔

حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بجٹ پر بحث مکمل کر لی گئی۔

پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے کے بجٹ کی آج منظوری لی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں