Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessپنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا مالیت کتنے سو...

پنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا مالیت کتنے سو ارب ہے؟ جانیے



 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ضمنی بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے بعد منظوری کا عمل شروع کیا گیا تو اپوزیشن کی طرف سے بہت شور شرابا کیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ضمنی بجٹ سے متعلق تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک کو مسترد کر دیا گیا، ضمنی بجٹ منظور ہوا تو پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں