Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع



اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔
پٹرولیم ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرینگے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں