Monday, January 6, 2025
ہومBusinessپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کےٹرانسپورٹ چارجز میں اضافہ عوام کے ریلیف میں رکاوٹ بن گیا ۔

سما نیوز کے مطابق پیٹرول پرٹرانسپورٹیشن چارجز 3.72 روپےسےبڑھا کر7.89 روپےفی لیٹر مقرر کر دیے گئے ہیں، پٹرول پر ٹرانسپورٹیشن چارجز میں فی لیٹر 4 روپے17 پیسےاضافہ کیا گیا  ، پٹرول میں پی ایس اوایکسچینج ایڈجسٹمنٹ مد میں 40 پیسےفی لیٹراضافہ ہوا، ڈیزل پر ٹرانسپورٹیشن  چارجز 1.04 روپے سے بڑھا کر 4.17روپے فی  لیٹر کر دیئے گئے، ڈیزل پر فی لیٹر ٹرانسپورٹیشن چارجز میں 3 روپے 13 پیسے اضافہ کیا گیا ، ڈیزل پر پی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 96 پیسےفی لیٹر اضافہ ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں