Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessپیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی  یوم آزادی پر حکومت...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی  یوم آزادی پر حکومت کا عوام کو بڑا تحفہ



(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ آزادی پر عوام کیلئے بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے 2 روز قبل ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر دیا  گیاہے جس میں پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت0 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے ، جس کے بعد پٹرول نئی قیمت فی لیٹر 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے پر آگئی ہے  جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر پر آگئی ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں