Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessپیٹرول پھر سے مہنگا ہونے کا خدشہ حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے

پیٹرول پھر سے مہنگا ہونے کا خدشہ حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے



(ویب ڈیسک)اسلام آبادپاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ  ظاہر کیا جارہا ہے۔

 نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاپھر سے مثبت  رجحان ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابھی تک اوگرا کی سمری نہیں آئی۔

اس سلسلے میں مصدقہ ذرائع کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوسکتی ہیں، سمری سےقبل اس پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں خام تیل قیمت اوپرگئی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  ایرانی حملے سے اسرائیل کے بڑے ایئربیس کو نقصان پہنچا،اسرائیلی حکومت کا اعتراف





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں