Monday, December 23, 2024
ہومBusinessپیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی



پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ  ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

مٹی کےتیل کی قیمت میں1روپے97 پیسےفی لیٹرکمی کردی گئی، جس کے بعد  مٹی کےتیل کی نئی قیمت 186 روپے86 پیسے مقرر کردی گئی۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 92 پیسے کمی کی گئی، نئی قیمت 164روپے 83 پیسے مقرر ہوگئی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں