Friday, December 27, 2024
ہومBusinessپی آئی اےکا ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان

پی آئی اےکا ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان



(ویب ڈیسک)فضائی مسافروں کےلئے اچھی خبر،پی آئی اے نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔

پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے ہوئے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا،پی آئی اے کے مطابق ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا فائدہ مسافر 15 اکتوبر تک اٹھا سکیں گے اور 15 اکتوبر تک بک کروائی گئی ٹکٹیں 20 دسمبر 2024 تک سفر کے لیے استعمال کی جا سکیں گی۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مسافروں کے لیے خوش آئند ہے، جس سے انہیں اپنی ضروریات کے مطابق سفری سہولیات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں