Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessپی ایس ایکس میں آج تاریخ ساز دن، انڈیکس پہلی بار 73...

پی ایس ایکس میں آج تاریخ ساز دن، انڈیکس پہلی بار 73 ہزار سے اوپر بند



پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا۔ انڈیکس پہلی بار 73 ہزار سے اوپر بند ہوا ہے۔

100 انڈیکس نے آج کاروباری دن میں اپنی نئی تاریخی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 ریکارڈ کی ہے۔ 

انڈیکس نے اپنی 29 اپریل کی بلند ترین سطح 73 ہزار 300 کو مزید 149 پوائنٹس اونچا کیا ہے۔ انڈیکس آج 427 پوائنٹس اضافے سے 73 ہزار 85 پر بند ہوا۔ 

آج حصص بازار میں 74 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت سوا 25 ارب روپے سے زائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن تقریباً 57 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 878 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں