Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessپی ایس ایکس میں تاریخی دن، احتجاج سے قبل گراوٹ منافع سمیت...

پی ایس ایکس میں تاریخی دن، احتجاج سے قبل گراوٹ منافع سمیت ادا


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج تیزی کا تاریخی اور ریکارڈ ساز دن رہا جہاں احتجاج سے قبل 100 انڈیکس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن کی گراوٹ منافع سمیت ادا ہوگئی۔

کل انڈیکس 3505 پوائنٹس گرا تھا جبکہ آج 4695 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔ کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن 481 ارب روپے کم ہوئی تھی جو آج 525 ارب روپے بڑھی ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 4 ہزار 695 پوائنٹس اضافے سے 99 ہزار 269 پر بند ہوا ہے۔

حصص بازار میں آج ایک ارب 5 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 39 ارب 50 کروڑ روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 525 ارب روپے بڑھ کر 12 ہزار 577 پر بند ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں