Friday, December 27, 2024
ہومBusinessپی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس 747 پوائنٹس بڑھ...

پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس 747 پوائنٹس بڑھ گیا



پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

100 انڈیکس 747 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار 325 پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 486 رہی۔ 

حصص بازار میں آج 34 کروڑ 42 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13 ارب 38 کروڑ روپے سے زائد رہی، یوں کاروبار اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 86 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 312 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں