Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessپی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 158...

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام تک 79 ہزار 79 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں 53 کروڑ شیئرز کے سودے 8.9 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 9 ارب روپے کم ہو کر 10ہزار 533 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں