Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessپی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس کا ریکارڈ...

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس کا ریکارڈ بنانے کے بعد منفی اختتام


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس نے نئی ریکارڈ سطح بنائی لیکن اختتام منفی ہوا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 310 پوائنٹس پر کم ہوکر 95 ہزار 546 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح 96 ہزار 711 بنائی۔ 

حصص بازار میں آج ایک ارب 13 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 37 ارب 48 کروڑ روپے رہی۔ 

دوسری جانب مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے کم ہو کر 12 ہزار 328 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں