Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessپی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی کمی


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 16 ہزار 52 پوائنٹس ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 3 ہزار 165 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 13 ہزار 677 رہی۔ 

حصص بازار میں آج 79 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 39 ارب روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 520 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں