Monday, January 6, 2025
ہومBusinessپی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 344 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 344 پوائنٹس کا اضافہ


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی مثبت رجحان  رہا جہاں 100 انڈیکس میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ہوا ہے۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس آج 344 پوائنٹس مثبت پر بند ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 143 پر بند ہوا ہے۔

حصص بازار میں آج 32 کروڑ 75 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 33 ارب اور گذشتہ پانچ روز میں 284 ارب روپے بڑھی ہے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج کاروبار کے اختتام پر 9 ہزار 361 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں