Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessپی ایس ایکس 100 انڈیکس 485 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 225...

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 485 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 225 پر بند



پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رہا۔ 100 انڈیکس 485 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 225 پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 507 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

حصص بازار میں آج 44 کروڑ 34 لاکھ شیئرز کے سودے 22 ارب 49  کروڑ روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 373 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں