Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessچائے کے شوقین افراد کو بڑادھچکا

چائے کے شوقین افراد کو بڑادھچکا


(وقاص عظیم) ایف بی آر نے چائے کی پتی کی درآمد و سپلائی کیلئے کم از کم قیمت1200 روپے فی کلو مقرر کردی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چائے کی پتی سپلائی اور درآمد کیلئے کم از کم پرچون قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200 روپے فی کلو ہوگی، چائے کی درآمد اور سپلائی پر سیلز ٹیکس اسی مقرر کردہ قیمت کے حساب سے وصول کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بینکوں میں پیسے رکھنے والوں کیلئے اہم خبر





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں