Wednesday, January 8, 2025
ہومBusinessچینی کی فی کلو قیمت میں پھر اضافہ

چینی کی فی کلو قیمت میں پھر اضافہ



(شہزاد خان)ملک میں چینی کی قیمت میں6 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے, جس کے بعد فی کلو چینی 140 روپے فروخت ہونے لگی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دوہفتوں میں 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے،  50کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6 ہزار 750 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے  مطابق ہول سیل میں دوکانداروں کو چینی 135 روپے فی کلو میں پڑنے لگی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں