Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessڈالر ایک بار پھر سستا ہوگیا

ڈالر ایک بار پھر سستا ہوگیا



(آئمہ خان)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی،ڈالر کی قیمت 278.40 سے کم ہوکر 278.30 روپے ہوگئی ۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز یعنی پیر کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 پیسے مہنگا ہوگیا تھا ،انٹربینک میں ڈالر 278.39 روپے سے بڑھ کر 278.40 روپے پر بند ہوا۔

ضرورپڑھیں:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مثبت آغاز
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے کمی سے 279 روپے 68 روپے پر آگیا ، اسی طرح یورو 13 پیسے کمی سے 297.35 روپے کا ہوگیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 96 پیسے مہنگا ہوکر 347.81 روپے ،امارتی درہم 2 پیسے اضافے سے 75.74 روپے ،سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 73.96 روپے کا ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں