Monday, December 23, 2024
ہومBusinessڈالر سستاسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ڈالر سستاسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان



(24نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
کاروباری آغاز کے پہلے روز ہی100 انڈیکس میں 349 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 0.44 فیصد اضافے سے 79 ہزار 682 کی سطح پر ٹریڈ   کر رہا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،کمی کے بعد  انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 10 پیسے پر آگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں