Thursday, December 26, 2024
ہومBusiness ڈالر سستا ہو گیاسٹاک ایکسچینج میں  کاروبار کا مثبت آغاز 

 ڈالر سستا ہو گیاسٹاک ایکسچینج میں  کاروبار کا مثبت آغاز 



(سعید احمد)انٹر بینک میں امریکی ڈالر  سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 278روپے50پیسے پرٹریڈ     کر رہا ہے۔

 دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 38 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 84 پر آ گیا۔

اب تک کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 382 پوائنٹس کی بلندی پر ہی پہنچ سکا۔گزشتہ کاروبار ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 78 ہزار 45 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں