Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessڈالر مزید سستاروپیہ تگڑا ہو گیا

ڈالر مزید سستاروپیہ تگڑا ہو گیا



(ویب ڈیسک)روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 11 پیسے کمی آگئی جس سے ڈالر کی قیمت 279.15 روپے پر آگئی، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے اضافہ ہوا تھا جبکہ دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو24 پیسے اضافے سے 304.51 روپے کا ہوا ،برطانوی پاونڈ  43 پیسے اضافے سے 355.48 روپے  ،امارتی درہم ایک  پیسے کم ہوکر 76.69 روپے  ،سعودی ریال 1 پیسے اضافے سے 74.90 روپے تک جا پہنچا تھا۔

خیال رہے کہ ملکی تبادلہ منڈیوں حالیہ چند ہفتوں کے دوران لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں