Monday, December 23, 2024
ہومBusinessڈالر پھر مہنگا ہوگیا نئی قیمت جانیے

ڈالر پھر مہنگا ہوگیا نئی قیمت جانیے



(24نیوز)انٹربینک تبادلہ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ہے۔ 

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی  قیمت 278 روپے 12 پیسے کے مقابلے اس ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 30 پیسے زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں 5جنوری تک سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں