Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessڈالر کتنے کا ہو گیا؟ انٹر بینک سے خبر آ گئی

ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ انٹر بینک سے خبر آ گئی



(ویب ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،روپے کی قدر  پھر کم ،آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  تیل کی قیمتوں میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 293 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 19 پر آ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 65 ہزار 726 پوائنٹس پر بند ہواتھا۔

 یہ بھی پڑھیں: نمبر گیم پوری ہو گئی؟،سابق صدر کی امیدیں ختم؟
 
 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں