Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ریٹ مزید گر گیا

ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ریٹ مزید گر گیا



(ویب ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوگیا جس سے سے ڈالر 278 روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9 پیسے کی کمی ہوگئی تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا، دوران کاروبار 100انڈیکس 217پوائنٹس اضافے سے72ہزار819کی سطح پرپہنچ گیا۔

 گزشتہ کاروباری دن پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رہا،اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72601 پر بند ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں