Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessڈالر کی قیمت مزید کم اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار 

ڈالر کی قیمت مزید کم اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار 



(ویب ڈیسک) روپے  کی قدر مزید بہتر ہو گئی،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

 انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 20 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر  279 روپے 20 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 40 پیسے پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 360 پوائنٹس کا اضافہ ہو اجس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 363 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

 یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کی گرفتاری کا حکم





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں