Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessڈیفالٹ سے دوچار کمپنیوں کیلئے ریگولرائزیشن اسکیم متعارف

ڈیفالٹ سے دوچار کمپنیوں کیلئے ریگولرائزیشن اسکیم متعارف



سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ڈیفالٹ سے دوچار کمپنیوں کےلیے ریگولرائزیشن اسکیم متعارف کرادی۔

ایس ای سی پی اعلامیے ک مطابق ریگولرائزیشن اسکیم 15 جون 2024 سے 15 ستمبر 2024 تک دستیاب رہے گی۔

اعلامیے کے مطابق کمپنیاں فائلنگ فیس دے کر سالانہ ریٹرن، دستاویزات اور اکاؤنٹس فائل کرسکیں گی۔

ایس ای سی پی اعلامیے کے مطابق اسکیم کی مدت میں واجب الادا ریٹرن فائل کرنے پر کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے۔

ایس ای سی پی کے مطابق ڈیفالٹ سے دو چار کمپنیوں کےلیے ریگولرائزیشن اسکیم متعارف کرادی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں