Friday, December 27, 2024
ہومBusiness کاروباری ہفتے کے پہلے روز  ہی ڈالر کا ریٹ گر گیا

 کاروباری ہفتے کے پہلے روز  ہی ڈالر کا ریٹ گر گیا



(ویب ڈیسک)روپے کی قدر پھر بحال ہونے لگی،انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے،انٹر بینک میں لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.75 روپے پر آگئی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا،دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 190 پوائنٹس اضافے سے 65 ہزار990 ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار اور مصدق ملک کوکونسا عہدہ ملے گا،  وزیر اعظم  نے بتا دیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں