Tuesday, December 31, 2024
ہومBusinessکم از کم تنخواہ 36 ہزار کرنے کی تجویز

کم از کم تنخواہ 36 ہزار کرنے کی تجویز


فوٹو فائل

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر کے دوران کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید متاثر ہورہی ہے، اسی لیے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

 محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ وفاقی بجٹ میں ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنے کی تجویز ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں