Monday, January 6, 2025
ہومBusinessکوئٹہ: بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ: بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ


فائل فوٹو

کوئٹہ میں بکرے اور گائے کے گوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق بکرے کا گوشت 100 روپے اضافے سے 2100 روپے فی کلو اور گائے کا گوشت 50 روپے اضافے سے 1100 روپے کلو تک پہنچ گیا۔ 

بکرے کے گوشت کا سرکاری ریٹ 1700 اور گائے کے گوشت کا نرخ 900 روپے کلو ہے۔

دوسری جانب پشاور کے شہری گراں فروشوں کے رحم و کرم پر ہیں، شہریوں کی جانب سے سرکاری نرخ نامے پر عمل نہ ہونے کی شکایات کی گئی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں