Monday, December 23, 2024
ہومBusinessکوئٹہ: سبزیوں کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں

کوئٹہ: سبزیوں کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں



(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں ادرک 1000 سے 1200فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔

شہر میں پیاز 130 اور ٹماٹر 120 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ لہسن کی قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹر 300 روپے اور کدو 120 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اہم سیاسی رہنماکاانتقال ہوگیا

اس کے علاوہ سرخ آلو 170 اور سفید آلو 90 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں