ہوم Business گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

0



(وقاص عظیم)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 1400 سی سی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دیدی گئی،جس سے ایف بی آر کو 4 ارب روپے کی آمدن ہوگی ،ای سی سی نے سیلز ٹیکس میں اضافے کی منظوری دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرول سے پہلے عوام پر گیس بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑااضافہ





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version