Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessگندم درآمد: انکوائری کمیٹی کو مزید ٹی او آرز دیدیے گئے

گندم درآمد: انکوائری کمیٹی کو مزید ٹی او آرز دیدیے گئے


—فائل فوٹو

گندم درآمد کے معاملے پر وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے انکوائری کمیٹی کو مزید ٹی او آرز دے دیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمد کی گئی گندم کا معیار بھی دیکھا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فروری 2024ء کے بعد گندم درآمد کی انکوائری میں معیار بھی چیک کیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ درآمدی خوراک کا معیار جانچنا وزارتِ فوڈ سیکیورٹی کے شعبہ پلانٹ پروٹیکشن کاکام ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں